
Haram Imam Reza As UR Official
February 13, 2025 at 11:51 AM
🕋 دعائے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف
🔷️ بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ
اَللهمَّ کُن لولیَّک الحُجةِ بنِ الحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیهِ و عَلی ابائهِ فی هذهِ السّاعةِ
🤲 اے اللہ تو درود و سلام بھیج اپنے ولی جو امام حسن عسکری(ع)کے فرزند اور تیری حجت ہیں اور ان کے آباء و اجداد پر اِس وقت
و فی کُلّ ساعَة وَلیّا و حافظاً وقائِداً وَ ناصِراً وَ دَلیلاً وَ عَیناً
🤲 اور ہر وقت جو ولی اور محافظ ہیں، قائد اور مددگار ہیں، رہنما ہیں اور نگہبان ہیں
حَتّی تُسکِنَهُ اَرضَکَ طَوعاً و تُمَتّعَهُ فیها طَویلاً
🤲 یہاں تک کہ تو انہیں اپنی مرضی سے اپنی زمین پر سکونت اختیار کرنے دے اور اس زمین پر طویل عرصہ تک فائدہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرے۔
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں.
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.
👇👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
❤️
👍
😢
😭
🤲
12