
Haram Imam Reza As UR Official
February 24, 2025 at 03:35 AM
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَتَ اللَّهِ كُفْرًا وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ (28)
ترجمہ: کیا تم نے ان لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ کی عطا کردہ نعمت کو کفرانِ نعمت سے بدل دیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں یعنی دوزخ میں جا اتارا۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ خداوند متعال لوگوں كو اپنى نعمتوں كے مقابلے ميں ناشكرى كرنے والوں كى برى عاقبت كے بارے ميں غورو فكر كى دعوت ديتا ہے، الہى نعمتوں كى بےقدرى اور ناشكرى كرنے والوں كا برا انجام غور وفكر اور سبق و نصيحت حاصل كرنے كے قابل ہے۔
2️⃣ خداوند متعال لوگوں كو كفر كے ناشكرے سرداروں كى عاقبت بد ميں غور و فكر كرنے كى دعوت ديتا ہے، كفر كے ناشكرے سرداروں اور رہبروں كى عاقبت بد، غورو فكر اور درس عبرت حاصل كرنے كے قابل ہے.
3️⃣ انسانى معاشروں اور اقوام كى ہلاكت اور انحطاط ميں بدكردار رہبروں اور راہنمائوں كا مركزى اور كليدى كردار ادا كرنا، ورغلانے والے بد كردار رہبر اور راہنما ،سرزنش اور سزا كے مستحق ہيں.
4️⃣ نعمتوں كى ناشكرى، ہلاكت اور برى عاقبت كا موجب بنتى ہے، مكہ ميں موجود كفر وشرک كے سردار اور رہبر ناشكرے تھے اوروہى لوگوں كے انحطاط اور بدبختى كا اصلى سبب بھى تھے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ ابراہیم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
❤️
😢
5