Secret Battalion
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 5, 2025 at 05:26 AM
                               
                            
                        
                            حضرتِ مفتی احمد یار خان  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  لکھتے ہیں : اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کُتبِ حدیث  کھڑے ہوکر پڑھایا کرتے تھے ، دیکھنے والوں  نے ہم کو بتایا کہ خود بھی کھڑے ہوتے ، پڑھنے والے بھی کھڑے ہوتے تھے اُن کا یہ فعل (یعنی انداز) بہت ہی مبارک ہے۔ 	
(جاء الحق ، ص209 ، قادری پبلی کیشنز لاہور)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            ♥️
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💞
                                        
                                    
                                        
                                            🤍
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                    
                                        12