
Secret Battalion
February 13, 2025 at 03:03 AM
*"اے جنت کے متلاشی! صرف ایک گناہ کی وجہ سے تیرے والد (سیدنا آدم عليه السلام) کو جنت سے نکال دیا گیا؛*
*تم تو مختلف گناہوں کے ساتھ جنت میں جانا چاہتے ہو، جِن سے تم نے توبہ بھی نہیں کی!"*
امام ابن الجوزي رحمه الله
*(التبصرة : 363/1)*
👍
❤️
🇵🇸
😔
😢
😭
🙏
🥺
9