Secret Battalion
February 13, 2025 at 04:00 PM
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
میری آنکھیں تو اس قابل نہیں ہے یانبی پھر بھی
عطا ہو آپ کا دیدار مجھے عیدی عطا کردیں
میں اک ٹوٹا سا دل لیکر تمہارے پاس آیا ہوں
نا ٹھکرانا میرے سرکار مجھے عیدی عطا کردیں
نہیں جاتا تمہارے آستانے سے کوئی خالی
سبھی کے آپ ہو غم خوار مجھے عیدی عطا کردیں
میرے آقا ہوں جیسا بھی مگر میں آپ ہی کا ہوں
میرا بھی کردیں بیڑا پار مجھے عیدی عطا کردیں 🙏😭
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
❤️
♥️
😢
🇵🇸
💚
🙏
🫀
15