Federal and local information
Federal and local information
February 24, 2025 at 09:33 AM
رمضان المبارک کیلئے اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے رمضان میں اسکول صبح 08:30 پر کھلیں گے، چھٹی 1 بجے ہوگی رمضان المبارک میں جمعہ کے روز اسکولوں میں چھٹی 12:30 پر ہوگی ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ کو چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی دوسری شفٹ کے طلبہ 1 بجے پہنچیں گے، 4 بجے چھٹی ہوگی The education department of the Punjab province of Pakistan has changed the timings.

Comments