زرمبش اردو | 🎙ZBC
February 26, 2025 at 08:57 AM
خاران: پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری، گھروں پر چھاپے اور شہریوں پر تشدد
بدھ، 26 فروری 2025 | زرمبش اردو
https://urdu.zrumbesh.com/15332/
خاران کے علاقے سرگردان میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری ہے، جہاں فورسز نے مختلف علاقے میں چھاپے مار کر مقامی آبادی کو ہراساں کرنا شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، فورسز گھروں میں زبردستی گھس کر تلاشی لے رہی ہے، جبکہ عام شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
جبکہ خواتین اور بچوں کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے، تاہم، تاحال کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
❤️
🖐
😡
5