PTI NA-174 (PP-265 / PP-266 / PP-267)
PTI NA-174 (PP-265 / PP-266 / PP-267)
February 23, 2025 at 04:46 PM
کاشف عباسی کو یہی رپورٹ پڑھنے پر ARY کے پروگرام سے جبری رخصت پر بھیج دیا گیا، پھر ⁦‪سرور باری‬⁩ کے گھر کو سیل کرنے کے بعد اب ملتان میں بھی پٹن کے دفتر کو سیل کر دیا گیا ہے۔ یحیی خان پارٹ ۲ اور اسکے اردلی ہر روز فسطائیت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔
😢 1

Comments