Ministry of Information & Broadcasting
Ministry of Information & Broadcasting
February 22, 2025 at 10:28 AM
ڈیرہ غازی خان ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جلسہ سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان والہانہ اور پرتپاک استقبال پر ڈیرہ غازی خان کے عوام کا مشکور ہوں، وزیراعظم شہباز شریف ڈیرہ غازی خان آ کر دلی خوشی ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف ہم نے عوام کی خدمت کے لئے دن رات کام کیا، وزیراعظم شہباز شریف محمد نواز شریف کا وژن صرف ترقی ہے، وزیراعظم جنوبی پنجاب کے عوام کو پیچھے نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم پنجاب کی ترقی محمد نواز شریف کے دور میں ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف مریم نواز شریف پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبے آپ کا حق ہیں، وزیراعطم شہباز شریف صحت، تعلیم اور انڈسٹری کی ترقی کے لئے خادم اعلیٰ کی حیثیت سے کام کیا، وزیراعظم شہباز شریف مریم نواز شریف پنجاب بھر میں ہسپتالوں کا جال بچھا رہی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کرتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف عوام کو روزگار فراہم کرنے کے لئے منصوبوں کے جال بچھائے، وزیراعظم مریم نواز پنجاب کے گھر گھر میں ادویات پہنچا رہی ہیں، وزیراعظم مریم نواز ہر دہلیز پر سہولیات پہنچانے کیلئے کوشاں ہیں، شہباز شریف جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو مہنگائی عروج پر تھی، شہباز شریف نواز شریف نے سیاست قربان کر کے پاکستان کو بچانے کا فیصلہ کیا، شہباز شریف مہنگائی 40 فیصد سے کم ہو کر 2.4 فیصد پر آ گئی ہے، وزیراعظم ہم نے سیاست قربان کر کے پاکستان کو بچایا، شہباز شریف آج ہم اس مقام پر پہنچ گئے ہیں کہ اب ترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہوگا، شہباز شریف پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف میرے لئے تمام صوبے برابر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان قرضوں کے ساتھ ترقی نہیں کرے گا، شہباز شریف ہم پاکستان کی تقدیر بدلیں گے، یہ ملک تبدیل ہوگا، پاکستان ترقی کرے گا، شہباز شریف ساری عمر بھی آپ کی خدمت کروں تو آپ کا احسان نہیں اتار سکتا، شہباز شریف راجن پور میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان کرتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی، شہباز شریف ایک سال میں پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے، وزیراعظم شہباز شریف ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف زراعت، صنعت اور برآمدی صنعت کی ترقی کے لئے دن رات محنت کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف بجلی کے بلوں میں مزید کمی کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف سردار اویس لغاری اور وسیب کے نمائندگان دن رات محنت کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف ملک سے دہشت گردی، احتجاج اور دھاوے بولنے کی سیاست کا خاتمہ نہیں ہوتا، ملک ترقی نہیں کر سکتا، شہباز شریف پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں کو فراموش نہیں کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف خارجی طاقتیں پاکستان کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں، وزیراعطم شہباز شریف ایک سیاستدان نے ہمیشہ ہم پر الزامات لگائے، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کے لئے دن رات سازشیں کی جاتی رہیں، وزیراعظم شہباز شریف ہڑتالوں اور دھرنوں سے ملک کا نقصان ہوتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف جب تک جان میں جان ہے، ہم پاکستان کو عظیم ملک بنائیں گے، محمد شہباز شریف لیہ پل کو مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف باتوں پر نہیں ہمیشہ کام پر توجہ دی ہے، وزیراعظم شہباز شریف اتنی محنت کریں گے کہ بھارت کو بھی معاشی میدان میں پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف اب ڈیرہ غازی خان کی ترقی دیکھنے آﺅں گا، وزیراعظم شہباز شریف

Comments