Ministry of Information & Broadcasting
Ministry of Information & Broadcasting
February 22, 2025 at 04:06 PM
*Lahore* وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کل صبح 11 بجے وزیراعظم یوتھ پروگرام اور یوتھ جنرل اسمبلی کے تعاون سے یوتھ کانفرنس کی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ *مقام ۔ ایوان اقبال، لاہور* *Aiwan-e-Iqbal Lahore*
❤️ 1

Comments