
Ministry of Information & Broadcasting
February 23, 2025 at 08:11 AM
مستقبل کے چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے وژن کی تشکیل قیادت کی ذمہ داری ہوتی ہے، عطاءاللہ تارڑ
جب 90ءکی دہائی میں لاہور اسلام آباد موٹر وے بنی تو اس کی شدید مخالفت کی گئی، عطاءاللہ تارڑ
پاکستان میں موٹر ے کی بنیاد انفراسٹرکچر کی ترقی کی جانب اہم پیشرفت تھی، عطاءاللہ تارڑ
آج اسی موٹر وے کے ذریعے لوگ باآسانی سفری سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں، عطاءاللہ تارڑ
لیپ ٹاپ سکیم کی بھی مخالفت کی گئی، عطاءاللہ تارڑ
لیپ ٹاپ کی تقسیم نے ورک فراہم ہوم اور آن لائن تعلیم کو آسان بنایا، عطاءاللہ تارڑ
ہونہار طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کے لئے اربوں روپے کے وظائف دے رہے ہیں، عطاءاللہ تارڑ
دانش سکولوں نے وسائل سے محروم طبقوں کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے، عطاءاللہ تارڑ
تنقید برائے تنقید کی پالیسی کے تحت منصوبوں پر نکتہ چینی نہیں ہونی چاہئے، عطاءاللہ تارڑ