
Ministry of Information & Broadcasting
February 23, 2025 at 08:33 AM
لاہور ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا یوتھ کانفرنس میں سوال و جواب کی نشست
نوجوانوں کو یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان کا قیام کیوں ضروری تھا؟ وفاقی وزیر اطلاعات
اس ملک کی بنیادوں میں لاکھوں لوگوں کا خون شامل ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
آزاد وطن کے لئے لاکھون افراد نے بہت مصائب برداشت کئے، عطاءاللہ تارڑ
دو قومی نظریہ ایک حقیقت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
سرحد پار اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
دو قومی نظریئے کی جتنی ضرورت آج ہے اتنی پہلے کبھی نہیں ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات
غزہ، فلسطین، کشمیر میں مظالم کا نام لیں تو سوشل میڈیا پر سناٹا چھا جاتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
اے آئی اور نئی ٹیکنالوجی کے تحت ان مظالم پر کی جانے والی پوسٹس پر لائیکس کم ہو جاتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
ہم جو کچھ بھی ہیں پاکستان کی وجہ سے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان ہے تو سیاست ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
تحریک پاکستان میں نوجوانون کا ہم کردار تھا، عطاءاللہ تارڑ
ملکی ترقی میں نوجوان اہم کردار ادا کر رہے ہیں، عطاءاللہ تارڑ
دنیا میں کسی جگہ بغیر فیس وصول کئے لیپ ٹاپ نہیں دیئے جاتے، عطاءاللہ تارڑ
پاکستان میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کو میرٹ پر لیپ ٹاپ دیئے گئے، عطاءاللہ تارڑ
کووڈ کے اندر ورک فرام ہوم یا آن لائن کلاسز کی وجہ سے ہماری معیشت نہیں بیٹھی کیونکہ ہمارے بچوں کے پاس لاکھوں لیپ ٹاپ موجود تھے، وفاقی وزیر اطلاعات