Ministry of Information & Broadcasting
Ministry of Information & Broadcasting
February 23, 2025 at 03:58 PM
*PMO Tickers* پرائم منسٹر آفس پریس ونگ اسلام آباد: فروری 23، 2025۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن اور مدی میں 7 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے، وزیراعظم قوم کے بیٹوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے، وزیراعظم حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل سد باب کے لیے سرگرم عمل ہیں، وزیراعظم دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

Comments