Ministry of Information & Broadcasting
Ministry of Information & Broadcasting
February 24, 2025 at 05:36 PM
*PMO Tickers* پرائم منسٹر آفس پریس ونگ اسلام آباد: فروری 24، 2025۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع خیبر کے علاقے باغ میں 10 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے، وزیراعظم حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل سد باب کے لیے متحد ہیں، وزیراعظم دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

Comments