Ministry of Information & Broadcasting
Ministry of Information & Broadcasting
February 27, 2025 at 10:24 AM
_PMO Live Cut Alert/Tickers_ *_وزیراعظم آفس_* _پریس ونگ_ اسلام آباد: 27 فروری 2025 *ابو ظہبی کے ولی عہد عزت مآب شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید آلنہیان اب سے کچھ ہی دیر میں وزیراعظم ہاؤس پہنچیں گے* وزیراعظم ہاؤس میں ابو ظہبی کے ولی عہد کو پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا (پی ٹی وی نیوز براہ راست نشر کرے گا) وزیراعظم پاکستان اور ابو ظہبی کے ولی عہد کے درمیان دو طرفہ ملاقات ہو گی جس کے بعد وفود کہ سطح پر بات چیت میں دونوں رہنماء اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے پاکستان اور ابو ظہبی کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب بھی منعقد ہو گی جو کہ پی ٹی وی نیوز پر نشر کی جائے گی۔ ___
❤️ 1

Comments