Galatfahmiyon Ki Islah
Galatfahmiyon Ki Islah
February 10, 2025 at 06:39 AM
بعض لوگ اس انتظار میں رہتے ہیں کہ کب آپ غلطی کریں اور کب وہ آپ کو رسوا کریں۔ ایسے لوگ کبھی آگے نہیں بڑھتے، یہ دوسروں کے عیب تلاشنے میں ہی لگے رہتے ہیں؛ اور بغض میں جلتے رہتے ہیں۔ — محمد زید رضا قادری
❤️ 👍 2

Comments