مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
February 13, 2025 at 08:13 AM
شب برأت کے متعلق چند معلومات یہاں سے پڑھیں شب برأت کی فضیلت http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post790.html شب برأت کے موقعہ پر حلوہ پکانا؟ http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post787.html کیا سال بھر ملنے والا رزق شب برأت میں لکھ دیا جاتا ہے http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post796.html شب برأت میں کونسی دعا پڑھی جاتی ہے http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post791.html شب برأت کے روزوں کی حقیقیت http://www.masaileshariya.com/2019/04/blog-post_33.html مرحومین کی روحین کس کس دن گھر آتی ہیں http://www.masaileshariya.com/2019/10/Post507.html قبرستان میں موم بتی جلانا کیسا http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post813.html مزید پڑھنے کے لیئے مسائل شرعیہ ویب سائٹ وزٹ کریں *مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍؕ-وَ اللّٰهُ یُضٰعِفُ لِمَنْ یَّشَآءُؕ-وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ* (البقرۃ : ۲۶۱) ترجمۂ کنزُالعِرفان : ان لوگوں کی مثال جو اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اس دانے کی طرح ہے جس نے سات بالیاں اُگائیں ، ہر بالی میں سو دانے ہیں اور اللہ اس سے بھی زیادہ بڑھائے جس کے لئے چاہے اور اللہ وُسعت والا ، عِلْم والا ہے آپ حضرات اپنے مرحومین کے ناموں پر خوب خوب صدقہ کریں خاص کر آج کی رات جب کہ آپ کے مرحومین کی روحیں متمنی ہوتی ہیں شب برأت کے اس مبارک موقعہ پر مسائل شرعیہ میں صدقات نافلہ دے کر اپنے مرحومین کے لیئے صدقہ جاریہ بنائیں اپنے والدین دادا دادی نانا نانی اور تمام مرحومین کے نام کم از کم ۱۰۰ روپیہ یا حسب طاقت ضرور صدقہ کریں srrazmii@ybl پر بھیجیں یا اوپر دیئے گئے قیو آر کوڈ کو فون پے گوگل پے سے اسکین کریں رقم بھیجنے کے بعد اس نمبر پر رابطہ کریں تاکہ آپ کا نام معاونین مسائل شرعیہ میں شامل کر لیا جائے. 7652081430
👍 2

Comments