مسائل شرعیہ چینل WhatsApp Channel

مسائل شرعیہ چینل

481 subscribers

About مسائل شرعیہ چینل

ایک منفرد بین الاقوامی خدمت دین پر گامزن

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
2/6/2025, 8:55:44 AM

https://www.masaileshariya.com/2025/02/Post2651.html

مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
2/6/2025, 8:55:59 AM

https://www.masaileshariya.com/2025/02/Post2652.html

مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
2/8/2025, 10:24:09 AM

انشاء اللہ عزوجل بہت جلد ہی مسائل شرعیہ شوپ لائیو کر دیا جائے گا آپ حضرات میں سے جو بھی سیلر بننا چاہتے ہیں وہ یہ فارم ضرور بھریں https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSegACB8fDeHVZKUkccRCnccwKJE4OZ28XWdehrBMB41sEFOmg/viewform

مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
2/13/2025, 8:13:02 AM

شب برأت کے متعلق چند معلومات یہاں سے پڑھیں شب برأت کی فضیلت http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post790.html شب برأت کے موقعہ پر حلوہ پکانا؟ http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post787.html کیا سال بھر ملنے والا رزق شب برأت میں لکھ دیا جاتا ہے http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post796.html شب برأت میں کونسی دعا پڑھی جاتی ہے http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post791.html شب برأت کے روزوں کی حقیقیت http://www.masaileshariya.com/2019/04/blog-post_33.html مرحومین کی روحین کس کس دن گھر آتی ہیں http://www.masaileshariya.com/2019/10/Post507.html قبرستان میں موم بتی جلانا کیسا http://www.masaileshariya.com/2020/04/Post813.html مزید پڑھنے کے لیئے مسائل شرعیہ ویب سائٹ وزٹ کریں *مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍؕ-وَ اللّٰهُ یُضٰعِفُ لِمَنْ یَّشَآءُؕ-وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ* (البقرۃ : ۲۶۱) ترجمۂ کنزُالعِرفان : ان لوگوں کی مثال جو اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اس دانے کی طرح ہے جس نے سات بالیاں اُگائیں ، ہر بالی میں سو دانے ہیں اور اللہ اس سے بھی زیادہ بڑھائے جس کے لئے چاہے اور اللہ وُسعت والا ، عِلْم والا ہے آپ حضرات اپنے مرحومین کے ناموں پر خوب خوب صدقہ کریں خاص کر آج کی رات جب کہ آپ کے مرحومین کی روحیں متمنی ہوتی ہیں شب برأت کے اس مبارک موقعہ پر مسائل شرعیہ میں صدقات نافلہ دے کر اپنے مرحومین کے لیئے صدقہ جاریہ بنائیں اپنے والدین دادا دادی نانا نانی اور تمام مرحومین کے نام کم از کم ۱۰۰ روپیہ یا حسب طاقت ضرور صدقہ کریں srrazmii@ybl پر بھیجیں یا اوپر دیئے گئے قیو آر کوڈ کو فون پے گوگل پے سے اسکین کریں رقم بھیجنے کے بعد اس نمبر پر رابطہ کریں تاکہ آپ کا نام معاونین مسائل شرعیہ میں شامل کر لیا جائے. 7652081430

👍 2
Image
مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
2/23/2025, 6:00:29 AM

*خوش خبری* *خوش خبری* *خوش خبری* الحمد للہ جیسا کہ آپ حضرات جانتے ہیں مسائل شرعیہ کئی سالوں سے خدمت دین پر گامزن ہے اور اب یہ نئے نئے شعبے کو بھی تخلیق کر رہا ہے اور جلد ہی ایک ایسا پلیٹ فارم بن جائے گا جہاں پر آپ اسلامی ماحول میں رہتے ہوئے ہی سوشل میڈیا شوپنگ دینی مسائل نوکری / اجارہ ذریعہ معاش سب حاصل کر سکتے ہیں یہ سب آپ حضرات کے ساتھ اور پیار کا نتیجہ ہے کہ مسائل شرعیہ اتنی بلندیوں پر گامزن ہے الحمد للہ (اللہ تعالیٰ مزید ترقی دے) ہم نے کچھ دن قبل ہی یہ اعلان کیا تھا کہ مسائل شرعیہ شوپ کی افتتاح کی جارہی ہے جس کے لیئے بہت سے احباب نے فارم بھرا اور اپنا قیمتی مشورہ رکھا اس لیئے اس پر کام جاری ہے انشاء اللہ رمضان میں یا بعد رمضان اسے بھی لنچ کر دیا جائے گا. فی الحال ہم نے ایک اور اہم ضرورت محسوس کی کہ ائمہ مساجد و مدارس کافی پریشان رہتے ہیں کہ کوئی مسجد و مدرسہ مل جائے نیز اراکین مساجد کو بھی دقت ہوتی ہے ائمہ کرام کو ڈھونڈنے میں اس لیئے ہم نے تیار کیا ہے *مسائل شرعیہ اجارہ* جہاں پر کوئی بھی اپنے مسجد یا مدرسے لیئے پوسٹ ڈال سکتا ہے کہ اس کو امام یا مدرس یا خادم یا باورچی کی ضرورت ہے اور آئمہ کرام ،خدام کرام، باورچی حضرات ان سے ڈائریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ الرحمن اس کو بھی آپ حضرات آسمان کی بلندیوں تک پہنچائیں گے اور خوب پرچار کریں گے تاکہ نا کوئی متولی اس فکر میں رہے کہ امام یا مدرس کہاں سے لائے اور نہ کوئی امام و مدرس اس فکر میں رہے کہ اسے جگہ نہیں مل رہی اللہ رب العالمین نے چاہا تو اس کار خیر سے کافی لوگوں کو فائدہ حاصل ہوگا https://ejarah.masaileshariya.com

❤️ 👍 5
مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
2/25/2025, 12:19:33 PM

آپ حضرات کے قریبی مساجد میں اگر تراویح پڑھانے یا پنج وقتی نماز پڑھانے والے امام کی ضرورت ہو تو اس لنک پر جائیں https://ejarah.masaileshariya.com اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں اس کے بعد نیچے دیئے گئے *اشاعت* پر کلک کریں اور فارم بھر دیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی مسجد کے لیئے امام مؤذن خادم مل جائیں گے

مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
2/26/2025, 6:32:07 AM

https://www.masaileshariya.com/2025/02/Post2655.html

Link copied to clipboard!