مسائل شرعیہ چینل
مسائل شرعیہ چینل
February 23, 2025 at 06:00 AM
*خوش خبری* *خوش خبری* *خوش خبری* الحمد للہ جیسا کہ آپ حضرات جانتے ہیں مسائل شرعیہ کئی سالوں سے خدمت دین پر گامزن ہے اور اب یہ نئے نئے شعبے کو بھی تخلیق کر رہا ہے اور جلد ہی ایک ایسا پلیٹ فارم بن جائے گا جہاں پر آپ اسلامی ماحول میں رہتے ہوئے ہی سوشل میڈیا شوپنگ دینی مسائل نوکری / اجارہ ذریعہ معاش سب حاصل کر سکتے ہیں یہ سب آپ حضرات کے ساتھ اور پیار کا نتیجہ ہے کہ مسائل شرعیہ اتنی بلندیوں پر گامزن ہے الحمد للہ (اللہ تعالیٰ مزید ترقی دے) ہم نے کچھ دن قبل ہی یہ اعلان کیا تھا کہ مسائل شرعیہ شوپ کی افتتاح کی جارہی ہے جس کے لیئے بہت سے احباب نے فارم بھرا اور اپنا قیمتی مشورہ رکھا اس لیئے اس پر کام جاری ہے انشاء اللہ رمضان میں یا بعد رمضان اسے بھی لنچ کر دیا جائے گا. فی الحال ہم نے ایک اور اہم ضرورت محسوس کی کہ ائمہ مساجد و مدارس کافی پریشان رہتے ہیں کہ کوئی مسجد و مدرسہ مل جائے نیز اراکین مساجد کو بھی دقت ہوتی ہے ائمہ کرام کو ڈھونڈنے میں اس لیئے ہم نے تیار کیا ہے *مسائل شرعیہ اجارہ* جہاں پر کوئی بھی اپنے مسجد یا مدرسے لیئے پوسٹ ڈال سکتا ہے کہ اس کو امام یا مدرس یا خادم یا باورچی کی ضرورت ہے اور آئمہ کرام ،خدام کرام، باورچی حضرات ان سے ڈائریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ الرحمن اس کو بھی آپ حضرات آسمان کی بلندیوں تک پہنچائیں گے اور خوب پرچار کریں گے تاکہ نا کوئی متولی اس فکر میں رہے کہ امام یا مدرس کہاں سے لائے اور نہ کوئی امام و مدرس اس فکر میں رہے کہ اسے جگہ نہیں مل رہی اللہ رب العالمین نے چاہا تو اس کار خیر سے کافی لوگوں کو فائدہ حاصل ہوگا https://ejarah.masaileshariya.com
❤️ 👍 5

Comments