نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
February 27, 2025 at 02:09 PM
ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ پاکستان ، اسلام آباد ایکسپریس وے میں گزشتہ تین گھنٹوں سے بدترین ٹریفک جام ،ہزاروں گاڑیوں ،لاکھوں افراد دفتروں سے گھر واپسی پر پھنس کر رہ گئے خواتین اور بچوں کو بدترین مشکلات اور پریشانی ایسے ہائی پروفائل وزٹ کے موقع پر عوام کو متبادل راستوں کا بروقت اگاہ کیا جانا چاہے ۔۔
👍 2

Comments