
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
1.4K subscribers
About نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائٹ اردو میں خوش آمدید ہم رکھتے ہیں آپ کو باخبر پاکستان اور دنیا بھر کے حالات سے ، ملکی سیاسی اتار چڑھائو سے لیکر عالمی تعلقات کے احوال تک، کھیل کے میدانوں سے ٹیکنالوجی کی دنیا تک۔ سب کچھ جانئے بروقت،معتبر ۔۔۔!!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🛑 مون سون 2025: آج 18 جون 2025 کو پاکستان میں باقاعدہ داخل ہو گیا ہے، جو کہ معمول کی تاریخ (26 تا 28 جون) سے تقریباً ایک ہفتہ پہلے ہے۔* *مون سون کے اس قبل از وقت آغاز سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کے پیٹرن پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔*

ٹرمپ: میں ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے میں مدد کر بھی سکتا ہوں اور نہیں بھی۔

*آئی لو پاکستان آئی لو پاکستان ،ڈونلڈ ٹرمپ* *میں پاکستان سے بہت محبت کرتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ* *میں نے دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ رکوائی ،ڈونلڈ ٹرمپ* *پاکستان اہم ایٹمی طاقت ہے،مجھے پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ*

یورپی یونین اور برطانیہ کا مشترکہ بیان: ▪️ ہم بحران کے حل کے لیے ثالثی کرنے کو تیار ہیں۔ ▪️ ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہیے۔ ▪️ تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

*_🌟🇮🇷 نیتن یاہو:_* *_آج حملہ تل ابیب پر ہے، کل نیویارک پر ہو سکتا ہے۔_* *_دیکھیں، میں 'امریکہ فرسٹ' کی پالیسی کو سمجھتا ہوں، لیکن 'امریکہ ڈیڈ' کا تصور میری سمجھ سے باہر ہے۔_* *_ہم نے ایران کے اعلیٰ جوہری سائنسدانوں کو نشانہ بنایا ہے۔_* *_یہ بنیادی طور پر ہٹلر کی نیوکلیئر ٹیم جیسا معاملہ ہے۔*

*جو میلی آنکھ سے پاکستان کی طرف دیکھے گا اس کی آنکھ نکال لیں گے، اسحاق ڈار* *پاکستانی قوم متحد ہے ، اسحاق ڈار* *ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، اسحاق ڈار* *ہم ابھی بھی الرٹ ہیں ، اسحاق ڈار* *اللہ نہ کرے کوئی حرکت کریں وگرنہ پہلے کی طرح جواب ملے گا ، اسحاق ڈار* *ایٹمی پروگرام آئندہ نسلوں کی امانت ہے اس کے تحفظ کا فرض مل کر نبھائیں گے ، اسحاق ڈار*

"ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا۔۔۔" "اسرائیل اس وقت جو کررہا ہے اچھا کر رہا ہے۔۔۔" امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا بیان

*🚨ایران نے اس-ر-ائیل کا F-35 جہاز تبریز شہر میں مار گرایا*