
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
February 27, 2025 at 03:22 PM
ولی عہد ابو ظہبی پاکستان سے رخصت ہوگئے ، اسلام آباد ٹریفک پولیس سڑکوں پر تاحال ٹریفک بحال نہ کرسکی
ایکسپریس وے ، ائی جے پی روڈ ، ائی ایٹ اور ملحقہ علاقوں میں ابھی تک ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029Va8LQsQ3rZZTtHzZ0k1x