نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
February 27, 2025 at 03:39 PM
دل کو کچھ تسلی تو ہوئی ! ایک وفاقی وزیر اور 2 وزرائے مملکت آج حلف نہیں اٹھاسکے، اسلام آباد میں ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے تینوں وزرا وقت پرنہ پہنچ سکے
😂 3

Comments