NewsInsight.Pk
NewsInsight.Pk
February 27, 2025 at 04:44 PM
‏اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی نومنتخب کابینہ کی قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے ملاقات,نومنتخب صدر واجد گیلانی سیکرٹری منظور ججہ اور بار کابینہ ممبران ملاقات میں موجود تھے ,جسٹس انعام امین منہاس ، جسٹس اعظم خان ، جسٹس خادم حسین سومرو بھی ملاقات میں موجود تھے ،جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد آصف بھی ملاقات میں موجود تھے ہائیکورٹ بار کی نئی کابینہ نے قائم مقام چیف جسٹس اور ججز کو وکلا مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا صدر اور سیکرٹری منظور احمد ججہ نے ملاقات کے دوران ججز کو مسائل سے آگاہ کیا ،وکلا پارکنگ کا مسئلہ حل اور دائری برانچ میں غیر ضروری اعتراضات نا لگائے جائیں ، ہائیکورٹ میں نادرا ڈیسک ، پاسپورٹ آفس ، ڈاکخانہ قائم کیا جائے ،بار اور بنچ کی مشترکہ کمیٹی قائم کی جائے ،جی الیون جوڈیشل کمپلیکس کے ساتھ پلاٹ پر وکلا کے عارضی دفاتر قائم کرنے کی اجازت دی جائے ،ہائیکورٹ بار کی بلڈنگ کو 60 دن کے اندر مکمل کیا جائے ،قائم مقام چیف جسٹس نے وکلا کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ، سیکرٹری منظور احمد ججہ

Comments