NewsInsight.Pk
NewsInsight.Pk
February 27, 2025 at 05:04 PM
*پی ٹی آئی ہر دوسرے مہینے حکومت ہٹانے کیلئے خیبرپختونخواہ سے لشکر لاتی تھی، اب وہ ہوٹل کے حال میں محدود ہوکر قومی مسائل پر بات کرنا چاہ رہی ہے، اس بات کو خوش آمدید کہنا چاہیئے تھا، اپوزیشن کو کانفرنس سے روکنے کی وجہ سمجھ نہیں آتی، تحریک انصاف لشکر کشی کی راہ چھوڑ کر سول سوسائٹی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر بات چیت کر رہی ہے تو اس میں تخریب کاری کہاں چھپی ہے، اس سارے ایونٹ سے یہ ثابت ہوا کہ جمہوریت اور ووٹ سے محبت کے ڈرامے لگاتے رہے، ووٹ کو عزت دو اور جمہوریت کا سر چشمہ عوام ہے یہ سب 2 نمبری تھی!! سینئیر صحافی نصرت جاوید*
❤️ 1

Comments