نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
February 28, 2025 at 04:00 AM
‏آج کبھی ہم ماہ رنگ بلوچ کو کہہ دیتے ہیں کہ یہ غدار ہیں ۔ کبھی منظور پشتین کو بول دیتے ہیں کہ یہ غدار ہے ۔ کبھی ہم کہہ دیتے ہیں کہ نواز شریف غدار ہے کبھی عمران ریاض خان غدار ہے ۔ کبھی محمود خان اچکزئی غدار ہے ۔۔ ہمیں آپس میں لڑوا کر ، نفرت کے بیج بو کر فائدہ کون اٹھاتا ہے ؟ وہی اسٹیبلشمنٹ۔ عمران ریاض خان
❤️ 2

Comments