نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
February 28, 2025 at 04:27 AM
‏این اے 119 لاہور میں میاں شہزاد فاروق کی رہائش گاہ پر وزیر اعظم عمران خان کے 27 فروری کے Retaliation والے بہادرانہ فیصلے کی یاد میں اجلاس ، لاہور سے ٹکٹ ہولڈرز کی شرکت وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ "ہم Retaliate کرنے کا سوچیں گے نہیں ہم Retaliate کریں گے" اور پھر ایسی Retaliation ہوئی کہ انڈیا ہمیشہ یاد رکھے گا
😂 1

Comments