
NewsInsight.Pk
February 28, 2025 at 06:17 AM
*🚨سپریم کورٹ/ انتخابات دھاندلی کیس🚨*
*سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور شیر افضل مروت کی درخواستوں کو نمبر لگانے کی استدعا مسترد کردی*
*عدالت نے کیس کے میرٹ پر وکلاء کو بھی تیاری کرنے کی مہلت دیدی*
*رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے درخواست کو نمبر لگا دیں۔وکیل حامد خان اور ریاض حنیف راہی*
*ہماری آج صرف چمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر ہے۔وکیل ریاض حنیف راہی*
*آپ کیس پر میرٹ پر دلائل دیں سن لیتے ہیں۔جسٹس مندوخیل*
*کیس کو نمبر لگائیں اور میرٹ پر تیاری کا وقت دیدیں۔ریاض حنیف راہی*
*عدالت نے اعتراضات ختم کرکے نمبر لگانے کی استدعا مسترد کردی*
*عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی*
*جسٹس امین الدین خان سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی*