NewsInsight.Pk
NewsInsight.Pk
March 1, 2025 at 09:23 AM
ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم: ▪️وائٹ ہاؤس میں جو کچھ ہوا وہ ایک حقیقی تباہی تھی۔ ▪️اگر زیلنسکی معافی نہیں مانگتا ہے تو یوکرین کو کسی اور کو بھیجنا ہوگا یا پھر اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ▪️اس کے بعد امریکہ، یوکرائن کے مقابلے میں روس کے ساتھ کھڑا ہونے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔

Comments