
NewsInsight.Pk
March 1, 2025 at 01:18 PM
*دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکا، حملہ آور مولانا حامد سے ملا، ویڈیو سامنے آگئی!!خودکش حملہ آور کے اعضاء کے نمونے شناخت کیلئے نادرا کو ارسال کردیے گئے ہیں، تحقیقاتی ٹیموں نے مختلف مقامات سے سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلیں ہیں، مولانا حامدالحق مسجد سے گھر کیلئے نکلے تو سیڑھیوں کے قریب حملہ آور ان سے ملا، خودکش حملہ آور سیڑھیوں تک کیسے پہنچا تفتیشی ٹیمیں اس معاملے کی کھوج لگارہی ہیں*