Ajmal Raza Qadri
Ajmal Raza Qadri
February 3, 2025 at 07:34 AM
اللہ سے ڈرو اور کسی کا حق نہ لو۔ جو شخص دوسروں کا حق کھاتا ہے، وہ اللہ کے عذاب کا شکار ہو سکتا ہے۔ اللہ ہمیں ہدایت دے اور ہمیں اپنے حقوق اور دوسروں کے حقوق کا احترام کرنے کی توفیق دے۔ 📜 طالب دعا مدنی تحریریں https://whatsapp.com/channel/0029VaDn1lV6LwHqpvwBDT3p
❤️ 😢 2

Comments