اصلاحی تحریریں
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 3, 2025 at 05:57 PM
                               
                            
                        
                            *مکہ : میں نے تیری گلیوں میں اپنا دل کھودیا ہے اب یہ باقی عمر کیسے کاٹوں کہ تیرے شہر کی فضائیں مجھے زندہ رکھتی ہیں ۔* 
*یاربی ! میرا دل مکہ کے لئے ترستا ہے پس اسے آب زم زم کے گھونٹ و بیت اللّٰه کے دیدار سے راحت دیجیے ۔* 
*اللھم انی اسئلک زیادۃ الحرمین الشریفین*🌸
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2