Ajmal Raza Qadri
Ajmal Raza Qadri
February 6, 2025 at 04:47 AM
*📖 `آج کـــــی تـــلاوت قــــرآن !!!`* `رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :` *قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔* > ﴿صحيح مسلم : 1874﴾💖✨ دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو۔۔۔ 💫 https://whatsapp.com/channel/0029VaD1CuV47Xe8xNqXSw3a
❤️ 1

Comments