اصلاحی تحریریں
February 20, 2025 at 03:42 AM
*📖 `آج کـــــی تـــلاوت قــــرآن !!!`*
`رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :`
*قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔*
> ﴿صحيح مسلم : 1874﴾💖✨
دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو۔۔۔ 💫
❤️
1