SK Media
SK Media
February 8, 2025 at 05:27 PM
آٹھ فروری پاکستان کی سیاسی اور انتخابی تاریخ کا ایک اور بدترین اور سیاہ ترین دن ھے۔ عوام کے ووٹ سمیت ھر حق کو جب جب اسٹیبلشمنٹ نے غصب کیا ھم اسکے تحفظ کے لیے میدان میں آئے، آج بھی اس دھاندلی کے خلاف میدان میں ھیں اور انشاءاللہ عوام کا حق حکمرانی ان کو واپس دلائیں گے انشاءاللہ ہر قسم کی گرافکس ڈیزائننگ کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VawM05GG8l5AO4gumq2H
❤️ 🌹 👍 3

Comments