SK Media
SK Media
February 14, 2025 at 05:47 PM
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ معذورین کیلئے کرسی پر نماز پڑھنے سے قبل اسکا شرعی طریقہ سیکھنا ضروری ہےآجکل کرسی پر نماز پڑھنے سے متعلق کئی غلط فہمیاں عام ہیں، حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے کرسی پر رکوع اور سجدہ کرنے کا عملی طریقہ سمجھایا کہ جس میں رکوع اور سجدہ میں جھکنے کا تعلق سر کے ساتھ ہے جسم کو نہیں جھکایا جائے گا ۔ ہر قسم کی گرافکس ڈیزائننگ کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VawM05GG8l5AO4gumq2H

Comments