🎁 Islamic Information 🎁
🎁 Islamic Information 🎁
January 31, 2025 at 07:10 AM
📌 سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے *"وَلْیَتَلَطَّفْ"* (نرمی سے بات کرنا) یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے، کیونکہ یہاں *قرآن مجید کا درمیان* آجاتا ہے، اہلِ علم کہتے ہیں یہ لفظ *قرآن کا خلاصہ* ہے 🌴 جب اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا تو بھی یہی کہا کہ *تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جائے*، وہ انسان جس سے بڑا متکبر شخص دنیا میں کوئی نہیں آیا۔ *زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی یا کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی ہے* 🥏 https://bit.ly/IslamInUrdu
❤️ 👍 17

Comments