🎁 Islamic Information 🎁
🎁 Islamic Information 🎁
February 20, 2025 at 08:51 AM
*🕋 یا اللہ جیسے اپنی رحمت سے اہلِ پاکستان پر بارش برسا کر فضائی آلودگی کو صحت افزاء موسم میں بدل دیا اسی طرح ہمارے گناہوں کو بھی اپنی رحمت سے نیکیوں میں بدل دے* *♻️ بیماروں کو تندرستی دے* *♻️ مقروض کی خصوصی مدد فرما* *♻️ بے روزگاروں کے لیے حلال وافر رزق عطا فرما* *♻️ جو رشتوں کے حوالے سے پریشان ہیں ان کے لئے آسانیاں پیدا فرما* 🥏 https://bit.ly/IslamInUrdu
❤️ 👍 🤲 12

Comments