🎁 Islamic Information 🎁
🎁 Islamic Information 🎁
February 20, 2025 at 04:51 PM
*🚨 فالورز کے لیے محرمات کا ارتکاب 🚨* *🌍 سوشل میڈیا پر حرام کاموں کا علانیہ اظہار* کرنا اور *زیادہ سے زیادہ فالورز* حاصل کرنے کے لیے ان کا ارتکاب کرنا *گناہوں کو جمع کرنے اور ان کا بوجھ اٹھانے کا ایک بڑا منصوبہ* ہے۔ وہ کتنے *خسارے میں ہیں جنہوں نے اپنے لیے یہ راستہ چنا!* *🎁 `اللہ تعالیٰ فرماتا ہے` 🎁* *📖 تاکہ وہ قیامت کے دن اپنے بوجھ پورے اٹھائیں اور کچھ ان لوگوں کے بوجھ بھی جنہیں وہ علم کے بغیر گمراہ کرتے رہے، خبردار! کتنا برا بوجھ ہے جو وہ اٹھا رہے ہیں* *📚 `سورۃ النحل : ٢٥`* 📝 دنیاوی مختصر فائدے کے لیے *محرمات کا ارتکاب مت کریں* اور بطورِ *صدقہ جاریہ* احباب کو بھی مطلع کریں 🥏 https://bit.ly/IslamInUrdu
👍 😢 🙏 7

Comments