🎁 Islamic Information 🎁
🎁 Islamic Information 🎁
February 26, 2025 at 08:37 AM
📌 امام *احمد بن حنبل* رحمہ اللہ نے اپنے *بیٹے کی شادی کے موقع پر اسے نصیحت* کرتے ہوئے فرمایا: *🌸 خواتین ناز و نخرہ پسند کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان سے کھلا اظہارِ محبت کیا جائے؛ اس لیے اپنی بیوی سے اظہارِ محبت میں بخل سے کام مت لینا؛ اگر ایسا کیا تو تمہارے اور اس کے بیچ بے رخی کا حجاب حائل ہو جائے گا اور محبت کم ہو جائے گی۔۔۔* 📝 نکاح سے قبل *زوجین کو آپسی حقوق کے بارے بخوبی واقفیت حاصل کرنی چاہیے* اور اسلام کے سنہرے اصولوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے رشتوں کو بہترین انداز میں نبھانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے 🥏 https://bit.ly/IslamInUrdu
❤️ 👍 10

Comments