
PMLN Babbar Sher
February 11, 2025 at 11:48 AM
پی ٹی آئی کے صوابی جلسے کے بعد حکومت مزید مضبوط اور حوصلے مزید بلند ہوچکےہیں، حکومت اور طاقتور حلقوں کے سامنے تحریک انصاف کی جھوٹی حمایت کا پول کھل چکا ہے جو جماعت اپنی حکومت والے صوبے میں 5 ہزار سے زائد لوگ جمع نہیں کر پائی وہ پورے ملک میں کیا کر پائے گی؟