
PMLN Babbar Sher
963 subscribers
About PMLN Babbar Sher
Pakistan is PMLN and PMLN is Pakistan.This channel belongs to PMLN Chowk Sarwar Shaheed.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وزیراعظم شہبازشریف کی UAE کے صدر محمد بن زید سے ملاقات،دونوں کا تجارتی تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق۔


*حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں کیا ہوا تھا؟* *ایئر انڈیا فلائٹ 171 کی اڑان سے مکمل تباہی تک کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیے* *احمد آباد ائیرپورٹ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، ٹیک آف کے چند لمحوں بعد ہوا میں بکھر گیا خوابوں سے بھرا طیارہ! ایئر انڈیا فلائٹ 171 کا المناک انجام!*

احمد آباد پلین کریش میں خوش قسمت واحد بندہ جو بچا۔ جسے اللہ رکھے


یہ بندہ خان صاحب کی صحیح کتے والی کر رہا ھے 😜👇🤪 ۔۔۔

چاچو نہیں رک رہا پاکستان کو ایشین ٹائیگر بناکر ہی چھوڑے گا


بھارتی مسافر طیارے کی تباہی پر پاکستانی قوم کی طرف سے افسوس کا اظہار کرنا ایک اعلی ظرف قوم کی نشانی ہے، اور ہمیں اپنی قوم پر فخر ہے ۔🇵🇰🇮🇳