PMLN Babbar Sher
PMLN Babbar Sher
February 11, 2025 at 11:49 AM
تحریک انصاف 8 فروری کے احتجاج میں ناکام، پی ٹی آئی کے وکلاء کی چھبیسویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے خلاف ہڑتال کال بھی بری طرح ناکام، اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کے خط بھی ناکام ۔ ججز کا جوڈیشل کمیشن کا بائیکاٹ بھی ناکام.... ناکامی پر ناکامی.. اخے عمران خان سسٹم کا باپ ہے

Comments