PMLN Babbar Sher
PMLN Babbar Sher
February 11, 2025 at 04:22 PM
50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے پائیدار اور منصفانہ امن صرف دو ریاستی حل کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
❤️ 👍 2

Comments