PMLN Babbar Sher
PMLN Babbar Sher
February 14, 2025 at 07:17 AM
‏برطانیہ نے PIA کی پروازوں کی بحالی کا جائزہ لینے کیلئے 12 مارچ کو میٹنگ طلب کرلی،فرانس کی جانب سے PIA فلائٹس آپریشن بحال کرنے پر برطانیہ نے بھی بحالی کا فیصلہ کیا ہے،یادرہے برطانیہ نے 2020 عمران دور میں PIA کی پروازوں پر پابندی عائد کی تھی۔
❤️ 👍 6

Comments