KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
February 26, 2025 at 07:59 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*22 آئی پی پیز کو کیپیسٹی پیمنٹس بند کردی، 1500 ارب روپے کی بچت ہوگی، سیکریٹری پاور ڈویژن، 14 آئل اور 8 بگاس آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس کی بندکی گئیں، کیپسٹی پیمنٹس کی بندش سے مجموعی طور پر 1500 ارب کی بچت، صارفین کو 4 سے 5 روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔، قائمہ کمیٹی پاور کو بریفنگ*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
😂
1