
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
5.2K subscribers
About KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
*السَّلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه!* *کراچی اپڈیٹ یہ چینل اور گروپ صرف اس لیے بنایا گیا ہے کہ ہمیں کراچی یا دنیا میں ہونے والے ہر واقعات، ایکسیڈینٹ، ڈکیتی اور ہر وہ خبر آپ کو پتہ چلے جو ہمارے بہت سے نیوز چینلز پر بتائی یا دکھائی نہیں جاتی۔ ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر خبر آپ تک پہنچائیں۔✊* *تمام ممبران سے گذارش ہے کہ کراچی اپڈیٹ چینل اور گروپ ~🌍🇵🇰 کو کراچی میں اور جو کراچی کی ہر خبر جاننا چاہتے ہیں۔ نیچے دی گئی کراچی اپڈیٹ چینل کی لنک ان تمام لوگوں تک پہنچائیں* *شکریہ* *KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 Group Admin👇 *HUZAIFA SHEIKH* *ABDUL BASIT* *Contact No:* 03172080011 Channel Link👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *تیز رفتار ڈمپر کار پر گر گیا، خاتون اور بچی کچل کر جاں بحق ۔۔۔!!* کراچی :--- شہر قائد میں تیز رفتار خونی ڈمپر نے راشد منہاس روڈ پر دو افراد کی جان لے لی، ریتی سے بھرا ڈمپر کار پر الٹ گیا، حادثے میں ایک خاتون بچی سمیت جاں بحق ہوگئیں.. https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *اسرائیل:..* *اسرائیلی ہولون میں ہونے والی تباہی کے مناظر..* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 آج کا سرپرائز واقعی بڑا حیران کن ہے۔* *25 دجالیوں کی روحوں کو پارسل کردیا گیا۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 پریس ریلیز 19/6/2025* *پرائیویٹ اسکول نے 300 سے زائد بچوں کا تعلیمی سال ضائع کروا دیا۔ پیرنٹس ایکشن کمیٹی* *تفصیلات کے مطابق ناظم اباد ایک نمبر میں واقعہ ایک پرائیویٹ اسکول جس کا نام ایم ٹو گرامر اسکول ہے مالکان نے جون جولائی کی چھٹیوں میں اسکول بیچ کر فرار 300 سے زائد بچوں کا تعلیمی سال مکمل ضائع ہوگیا۔ والدین کے کروڑوں روپے ہڑپ کرکے اسکول مالکان سکون کی نیند سو رہے ہیں۔* *جون جولائی کے ایڈوانس فیسیں وصول کر کے نیو ایڈمیشن بھاری ایڈوانس فیسیں ایڈمیشن فیسیں وصول کری، نیو کاپیز کتابیں یونیفارم خرید کے کروڑوں روپے کا ضائع اور والدین کا نقصان کردیے، ذرائع کے مطابق مالک خرم ملک سے بھاگنے کی تیاری کر رہا ہے جس پر والدین نے رضویہ تھانے میں ایپلیکیشن جمع کروا دی ہے اور حکومت پاکستان وزیراعلی سندھ، گورنر سندھ، ارمی چیف اف پاکستان سے والدین گزارش کرتے ہیں کہ ایسے اسکول مالکان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے تاکہ اگے آنے والے وقت میں کوئی بھی بچوں کے مستقبل کے ساتھ ایسا گھناونا کھیل نہ کھیل سکے۔ ساتھ ہی وزیر تعلیم سردار شاہ سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کو فوری طور پر دیکھا جائے۔* *اگے انے والے ایک سے دو دن میں والدین اور بچے پریس کلب پر ایک بڑا احتجاج کرنے کا بھی حق رکھتے ہیں جس میں تاجر برادری کی بھی سپورٹ حاصل ہے جو بھرپور احتجاج میں اپنی شرکت کو یقینی بنائے گی، اس وقت والدین کا صرف حکومت سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ سکول مالکان سے ہمارے فی بچہ 70 ہزار روپے کے حساب سے واپس کروائے جائیں اور بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے سے کسی بھی طرح بچایا جائے۔* *پیرنٹس ایکشن کمیٹی* *پریس سیکرٹری* *محمد حمیرخان* *03002092878* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 انتہائی افسوسناک واقعہ* *ڈرگ روڈ کے قریب ریتی بجری سے لوڈ ڈمپر ویگو گاڑی پر الٹ گیا، بچی اور ایک خاتون جاں بحق۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n


*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 اورنگی ٹاؤن میں کے الیکٹرک اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کی مشترکہ کارروائی، 290 کلو کی تاریں ضبط کرلیں گئیں۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ !* *حکومت کا غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کے بینک اکاؤنٹس، بجلی و گیس کنکشن منقطع کرنے کا فیصلہ، قومی اسمبلی کی کمیٹی نے منظوری دی، ایف بی ار کو سیو گارڈز شامل کرنے کی ہدایت۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 اسرائیل:--- تل ابیب کے رامات گان علاقے میں واقع بلند و بالا عمارتوں کو ایرانی میزائلوں نے نشانہ بنایا.. https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 تل ابیب:--- عبرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی میزائلوں میں سے ایک نے بیر شیبہ کے سوروکا ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ حملے کا اصل ہدف آئی ڈی ایف کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس (IDF C4I) کا بڑا ہیڈ کوارٹر اور گاو یام ٹیکنالوجی پارک میں آرمی انٹیلی جنس کیمپ تھا، جو ہسپتال سے ملحق ہے ۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n