
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
February 26, 2025 at 07:59 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*پاکستان ازبکستان کا تجارت 4 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط، افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گا، تاشقند میں ازبک صدر کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کی مشترکہ پریس کانفرنس*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
😂
1