
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
February 26, 2025 at 08:01 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*کراچی: بجلی کا بل پونے 2 لاکھ آنے پر شہری نے خود سوزی کرلی، منظور کالونی کے گھر میں آتشزدگی کا واقعہ گھر کے مالک کی خود سوزی کا نتیجہ نکلا۔ گھر کے مالک 67 سالہ ظفر لئیق نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگائی جس سے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔ سوتیلا بیٹا 17 سالہ اعظم جھلس کر زخمی*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
😢
1