KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
February 26, 2025 at 08:23 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *میامی: ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے میکسیکن ریفری مارکو انٹونیو اورٹنز ناوا کو آٹو گراف مانگنا مہنگا پڑ گیا* ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنے پر میکسیکن ریفری کو کنفیڈریشن آف نارتھ، سینٹرل امریکہ اینڈ کیریبیئن ایسوسی ایشن فٹبال کی جانب سے 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n

Comments